Homeخبریںپنجگور سے ایک شخص جبری گمشدگی کا شکار

پنجگور سے ایک شخص جبری گمشدگی کا شکار

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق

پنجگور میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا ہے۔

زارئع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت شاہ نواز ولد منظور کے نام سے ہوئی ہے جو پنجگور کے علاقے خدابادان کا رہائشی ہے۔ اسے 9 جون 2026 کو خدابادان سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے اغوا کر کے لاپتہ کر دیا تھا

۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز