Homeخبریںبلوچستان کے علاقے قلات میں پاکستانی فورسز کے ایک پوسٹ کو مسلح...

بلوچستان کے علاقے قلات میں پاکستانی فورسز کے ایک پوسٹ کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے ۔

قلات (ھمگام نیوز) گذشتہ شب قلات کے علاقے منگچر میں بدرنگ کے مقام پر مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ اس دوران متعدد دھماکوں کیساتھ فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ پوسٹ ایک تعمیراتی کمپنی کے قریب قائم ہے۔

حملے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے حکام نے تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز