سنی(ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق کچی کے علاقے سنی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جیسے گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔
علاقائی زرائع کے مطابق ہلاک اس شخص کی شناخت غلام مصطفیٰ عرف مصطو ولد باہر جتوئی کے نام سے ہوئی ہے۔
مقامی زرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ شخص کا تعلق پاکستان کے فوج کے جاسوسی نیٹورک سے ہے جو سنی، بولان، ناگاہی سمیت مخلتف علاقوں میں فوجی آپریشن میں فوج کے معاون کا کردار ادا کرتا رہا ہے۔


