مند(ھمگام نیوز) کیچ کے علاقے مند کے ریک بازار نہنگ ندی کے پاس ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق شناخت کے لئے لاش کو مقامی سیول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔