Homeخبریںنوشکی سے ایک لاش برآمد

نوشکی سے ایک لاش برآمد

نوشکی(ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر نوشکی احمد وال گومازگی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔

جسے گزشتہ شب قتل کیا گیا ہے،

پولیس نے نعش شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز