پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور کے تحصیل گوارگو فتح علی کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد جس کو گولیاں مارکر کرقتل کیا گیا ہے پولیس نے لاش کو شناخت کے لئے ٹیچینگ ہسپتال منتقل کر دیا لاش کی شناخت حفیظ اللہ ولد شاہ بیک سکنہ سنگے قلات گوارگو کے نام سے ہوگیا ہے