سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور : ڈیتھ اسکواڈ کے گروہ پر حملہ چھ اہلکار ہلاک

پنجگور : ڈیتھ اسکواڈ کے گروہ پر حملہ چھ اہلکار ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیتھ اسکواڈ کے چھ اہلکار ہلاک تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے درازی بونستان میں مسلح افرادکی فائرنگ کے نتیجے میں ڈیتھ اسکواڈ کے چھ اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ہلاک شدہ کا تعلق پنجگور سے بتایا جاتا ہے جن کی شناخت اسماعیل ولد محمد نور ،شعیب ولد اسماعیل،نظر ولد کریم بخش،غلام جان ،مومن ولد فقیر جان ،اسماعیل ولد حمل کے ناموں سے ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز