Homeخبریںبولان ماں 2 بیٹیوں اور بیٹے سمیت شوپر ہاتھوں قتل ،شال خنجر...

بولان ماں 2 بیٹیوں اور بیٹے سمیت شوپر ہاتھوں قتل ،شال خنجر کی وار سے ایک شخص ھلا ک

بولان ( ہمگام نیوز ) بولان حاجی شہر کے قریب شبیر نامی شخص نے اپنی بیوی دو بیٹیاں اور بیٹے کو قتل کرکے فرار ہوگیا ۔

 تفصیلات کے مطابق بولان کچھی کے علاقے مٹھڑی کے قریب گوٹھ تاج حبیب لاشاری میں شبیراحمد لاشاری نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور تین بچوں، ضمیر، نفیسہ اور علیزہ کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نعشیں سول ہسپتال سبی منتقل کردی گئیں، جبکہ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ہیں ۔

دوسری جانب شال ہزار گنجی میں نامعلوم شخص نے خنجر کی وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز