Homeخبریںنوشکی مسلح افراد نے موٹرسائیکل سوار کو روک کر قتل کردیا

نوشکی مسلح افراد نے موٹرسائیکل سوار کو روک کر قتل کردیا

نوشکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان نوشکی کلی شریف خان روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

آمدہ اطلاعات کے مطابق نوشکی کلی شریف خان روڈ پر مسلح افراد نے موٹر سائیکل سوار شخص کو روکنے کے بعد گولی مار کر قتل کردیا

مقتول کی شناخت سدھیر احمد کے نام سے ہوا ہے جو کلی صاحب زادہ کا رہائشی بتایا جاتاہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز