Homeخبریںنوشکی: آر سی ڈی شاہراہ این-40 پر بوزر گاڑیوں پر فائرنگ

نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ این-40 پر بوزر گاڑیوں پر فائرنگ

نوشکی(ھمگام نیوز) نوشکی کے علاقے اسٹیشن کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ این-40 پر نامعلوم مسلح افراد نے بوزر گاڑیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کے ٹائر برسٹ ہو گئے ۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد متاثرہ گاڑیاں شاہراہ پر رک گئیں، تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مزید تفصیلات کا باقی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز