Homeخبریںکوئٹہ کے علاقے سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی جنہیں ہسپتال...

کوئٹہ کے علاقے سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا

کوئٹہ(ھمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ نوحصار کے علاقے کرخسہ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز