سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمنگچر سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد

منگچر سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد

  قلات (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر سے ایک شخص کی تشددزدہ لاش برآمد ۔ لاکی شناخت سعید احمد کے نام سے کی گئی ہیں۔ قلا ت تفصیلا ت کے مطابق منگچر میں قومی شاہراہ کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد گی کی اطلاع پر لیویز نے موقع پر پہنچ کے نعش کو اپنے تحویل میں لیکر سول ہسپتال منگچر پہنچا دیا جہاں نعش کی شناخت سعید احمد کے نام سے ہوئی ہے منگچر لیویز نے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا ہے اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز