Homeخبریںکوئٹہ، ایک شخص نے خودکشی کرلی

کوئٹہ، ایک شخص نے خودکشی کرلی

کوئٹہ(ھمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں بیروزگاری سے تنگ ایک نوجوان نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ متوفی کی شناخت نوید احمد ولد بہادر خان، قوم مری، سکنہ گلشن سمیع جناح ٹاؤن کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز