Homeخبریںتربت سنگانی نامعلوم شخص کی لاش برآمد، شناخت کے لیے ٹیچنگ...

تربت سنگانی نامعلوم شخص کی لاش برآمد، شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل

تربت(ھمگام نیوز) تربت کے علاقے سنگانی سر روڈ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے ضروری قانونی کارروائی اور شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا۔

تاحال مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی جب کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز