Homeخبریںدالبندین کی ظہور کالونی میں زوردار دھماکہ

دالبندین کی ظہور کالونی میں زوردار دھماکہ

دالبندین (ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق دالبندین کے گنجان آباد علاقے ظہور کالونی میں زوردار دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ظہور کالونی میں پیش آیا، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

دھماکے کے بعد انتظامیہ موقع پر پہنچ گئے جبکہ واقعے کی نوعیت اور وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز