نصیرآباد(ہمگام نیوز)نصیرآباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 1 شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نصیرآباد کے علاقے گوٹھ خان عمرانی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے ایک شخص محبوب کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے لاش ہسپتال پہنچادی گئی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی قتل کی وجہ دیرینہ رنجش بتائی جاتی ہے مزید کا رروائی پولیس کر رہی ہے ۔


