Homeخبریںقلات سے دو افراد کی مسخ نعشیں برآمد ،سبی میں مری برادری...

قلات سے دو افراد کی مسخ نعشیں برآمد ،سبی میں مری برادری کا شخص قتل

قلات / سبی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع قلات تحصیل خالق آباد کے علاقے میران زئی سے آج 29 اکتوبر 2026 کو دو افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔

جنھیں ممکنہ طورپر فائرنگ میں نشانہ بناکر قتل کیاگیا ہے ۔

نعشیں ضروری کاروائی اور شناخت کیلے علاقائی ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔جہاں شناخت کا عمل جاری ہے ۔

دوسری جانب سبی میں نہ معلوم افراد کے فائرنگ سے ایک مری برادری سے تعلقبرکھنے والا نوجوان قتل ہوگیا ۔

تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز