Homeخبریںکچھی میں سرکاری دفتر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

کچھی میں سرکاری دفتر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

شال(ھمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں سرکاری ایریگیشن دفتر کو بارودی مواد نصب کر کے نشانہ بنایا۔

ترجمان کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں وہاں موجود سرکاری کارندوں کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانا پڑا جبکہ دفتر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

بی آر جی ترجمان اس مزید کہا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گ

ے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز