Homeخبریںتربت کے علاقے گیبن میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تربت کے علاقے گیبن میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تربت(نمائندہ ہمگام نیوز) تربت کے علاقے گیبن میں ایک نامعلوم شخص کی لا ش برآمد ہوئی ہے جسے شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے مزیدتحقیات جاری ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز