چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںقلات: پہاڑی و میدانی علاقوں میں پاکستان آرمی کی آپریشن

قلات: پہاڑی و میدانی علاقوں میں پاکستان آرمی کی آپریشن

قلات ( ہمگام نیوز) قلات کے پہاڑی ومیدانی علاقوں میں آج صبح سے پاکستان آرمی نے بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق آج صبح سے قابض پاکستان آرمی کی جانب سے قلات کے مختلف پہاڑی و میدانی علاقوں شور ، پارود م، سمالو اور اردگرد زمینی راستوں کی ناکہ بندی کرکے بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کردیا ہے ، علاقے میں زرائع مواصلات نہ ہونے کی وجہ سے نقصانات کی اطلاعات تاحال موصول نہ ہوسکے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز