Homeخبریںجھل مگسی ، وڈثھ 2 نوجوان قتل ، ڈیرہ مراد جمالی میں...

جھل مگسی ، وڈثھ 2 نوجوان قتل ، ڈیرہ مراد جمالی میں مزدا نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ،ماں بیٹا جانبحق

جھل مگسی ( ہمگام نیوز ) جھل مگسی نیو گوٹھ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فرمان علی ولد غلام حسین مگسی کو قتل کردیا۔

 دوسری جانب وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے

سلیمان خان سکنہ سمنگلی روڈ شال ھلاک ہوگیا ۔

دونوں واقعات کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

علاوہ ازیں ڈیرہ مراد جمالی میں مزدا نے موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد کو کچل دیا، ماں اور معصوم بیٹا موقع پر جاں بحق جبکہ مرد شدید زخمی ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز