تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت کلاتک سے نامعلوم مسلح افراد نے سیٹھ گل خان نامی شخص کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکرکےلے گئے ،تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں کہ انھیں کیوں اور کس نے اغوا کیا ہے۔