Homeخبریںلسبیلہ قابض پاکستانی فورسز نے بزرگ شہری کو جبری گمشدگی کا شکار...

لسبیلہ قابض پاکستانی فورسز نے بزرگ شہری کو جبری گمشدگی کا شکار بنا دیا

لسبیلہ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے شہر لسبیلہ کراس سے ہیبتان ولد مالو مری سکنہ بیلہ کو پاکستانی قابض فورسز 9 جولائی 2026 کو حراست میں لیکر لاپتہ کر دیا۔

اہلِ خانہ کے مطابق ہیبتان مری کو بیلہ کراس کے مقام سے فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا اور نامعلوم جگہ منتقل کردیا ۔

لواحقین نے اپیل کی ہے کہ وہ انھیں فوری رہا کریں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز