جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںتربت اور تمپ سے تین لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے۔

تربت اور تمپ سے تین لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز)تربت اور تمپ سے تین لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے۔ دکاندار عمران نسیم کو سیکیورٹی فورسز نے ایک ہفتے قبل تربت بازار میں واقع ان کے دکان سے حراست میں لیا تھاوہ جمعرات کے روز بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے جبکہ تمپ کے علاقے گومازی میں 4فروری کو فورسز کی سرچ آپریشن کے دوران گرفتار شدہ یعقوب ولد فیض محمد اوراشرف ولد پیر بخش گزشتہ شب تربت سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز