Homeخبریںنوشکی بد امنی، نوجوان کھلاڑی کے قتل کے خلاف شہریوں کا احتجاج

نوشکی بد امنی، نوجوان کھلاڑی کے قتل کے خلاف شہریوں کا احتجاج

نوشکی (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق نوشکی شہر میں قتل و ٹارگٹ گلنگ کے واقعہ کی خلاف شہریوں کی ریلی، احتجاجی مظاہرہ

نوشکی سے اطلاعات کے مطابق شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، چوری، ڈکیتی، ٹارگٹ کلنگ اور اسپورٹس مین نوجوان شہید جلیل احمد بادینی کے قتل کے خلاف نوشکی کے نوجوانوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔

ریلی کے شرکاءنے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر موجودہ خراب حالات کے پیش نظر نعرے در ج تھے۔

شرکاءنے اس موقع پر شہر میں ٹارگٹ گلنگ، چوری و قتل کے واقعات صوبائی حکومت کی ناکامی کے خلاف نعرہ بازی کی اور مطالبہ کیا ہے کہ ان واقعات کے خلاف اقدامات کئے

جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز