Homeخبریںکراچی پولیس نے نوجوان کو قتل کردیا، بچے کی ماں نے...

کراچی پولیس نے نوجوان کو قتل کردیا، بچے کی ماں نے پولیس آفیسر کو گریبان سے پکڑ کر اپنا بچہ مانگ لیا

کراچی ( ہمگام نیوز ) کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے بربریت کی ایک بدترین مثال قائم کرکے مبینہ طور پر ایک معصوم بلوچ بچے کو حراست کے دوران رات بھر وحشیانہ تشدد اور بجلی کے جھٹکے (کرنٹ) دے کر بے رحمی سے قتل کر دیا۔

واقع کیخلاف متوفی کی ماں نے موجود پولیس افسر کا گریبان پکڑ لیا اور روتے ہوئے اپنے معصوم بچے کا مطالبہ کرنے لگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز