تہران (ہمگام نیوز) کرمانشاہ میں قابض ایرانی پاسداران انقلاب (IRGC) کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ امریکی حملے میں IRGC ایرو اسپیس فورس کے چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
بیان میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ دوسری جانب گزشتہ رات امریکی حملوں کے بعد کرمانشاہ کے نائب گورنر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ صوبے کے کسی بھی حصے کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔
ادھر ایرانی میڈیا کے مطابق سید الشہداء IRGC کے ڈپٹی کمانڈر نے آج بتایا کہ لاوان جزیرے پر ہونے والے حملے میں 3 بسیجی فورسز ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہ
یں۔


