بلیدہ (ہمگام نیوز) بلیدہ کے علاقے زیردان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت حامد ولد سید کے نام سے ہوئی ہے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق، ہلاک شخص علاقے میں چوری، بدامنی اور دیگر جرائم کے علاوہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں بھی ملوث بتایا جاتا
ہے۔


