Homeخبریںپنجگور بارودی مواد پھٹ جانے سے 2 بچے جانبحق 3 زخمی

پنجگور بارودی مواد پھٹ جانے سے 2 بچے جانبحق 3 زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان پنجگور تحصیل گوارگو کے علاقے فتح علی بازار میں با رودی مواد پھٹنے سے دو بچے جانبحق تین زخمی ہوگئے ۔

  ذرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو کے علاقے فتح علی بازار کے قریب با رودی مواد کے دھماکے سے دو بچے ارمان ولد انور اور حمل ولد سالم جانبحق جبکہ شاہ عابد ولد شاہد، زاہد ولد شاہد اور نور اللہ ولد رفیقِ زخمی ہو گئے۔

 پولیس ذرائع کے مطابق بچے کسی درخت کے نیچے کھیل رہے تھے بارودی مواد کے دھماکے سے جانبحق اور زخمی ہوگئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور پہنچا دیا گیا ہے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز