مند( ہمگام نیوز)مند کے علاقے گوبرد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ، پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت ماجد ولد رسول بخش سکنہ گوبرد مند کے نام سے کی گئی ہے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔