Homeخبریںبالاناڑی اسکول اسمبلی کے دوران مسلح افراد نے ملازم کو مبینہ طور...

بالاناڑی اسکول اسمبلی کے دوران مسلح افراد نے ملازم کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا

بولان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع بولان کچھی کے علاقے بالاناڑی میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گوگڑہ رئیسانی میں اسکول اسمبلی کے دوران مسلح افرادنے مبینہ طور پر اسکول ملازم نظام الدین ماچھی کو اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز