Homeخبریںاوتھل کے علاقے ساکن میں قابض پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ...

اوتھل کے علاقے ساکن میں قابض پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ متعدد اہلکار ھلاک

اوتھل ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے مقام ساکن میں قابض پاکستانی فورسز کے ایک قافلے پر مبینہ حملے کی اطلاعات موصول ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

تاحال واقعے کی تفصیلات اور جانی نقصان کی آزادانہ ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے، مزید معلومات سامنے آنے پر خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز