Homeخبریںسردار شاہ زمان خان علیزئی اور ان کے فرزند بحفاظت اپنے گھر...

سردار شاہ زمان خان علیزئی اور ان کے فرزند بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے-خاندان کی تصدیق

مستونگ ( ہمگام نیوز ) مستونگ چیف آف علیزئی و سابق چئیرمین میونسپل کمیٹی مستونگ سردار شاہ زمان خان علیزئی اور انکے فرزند بحفاظت بازیاب ہوگئے ۔

سردارزادہ خلیل و زمان علیزئی ایڈووکیٹ نے ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے ۔

واضح رہے سردار شاہ زمان علیزئی کو 19 اگست کو کوئٹہ جاتے ہوئے سورگز کے علاقے سے بیٹے سمیت اغواہ کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز