Homeخبریںمیلک کے سرحدی علاقے میں تیل سے لدے دو ٹریلر ٹرکوں میں...

میلک کے سرحدی علاقے میں تیل سے لدے دو ٹریلر ٹرکوں میں آتشزدگی

زابل(ہمگام نیوز) ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زابل میں واقع میلک سرحدی ٹرمینل پر جمعرات، 15 اکتوبر 2026 کی شام تیل لے جانے والے دو ٹریلر ٹرکوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

رپورٹ کے مطابق، ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ آتش زدگی کے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خبر فائل کیے جانے تک آگ لگنے کی وجہ اور مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ت

ھیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز