Homeخبریںبلیدہ سوراپ سے برآمد ہونے والی نعش کی شناخت مغوی شخص کے...

بلیدہ سوراپ سے برآمد ہونے والی نعش کی شناخت مغوی شخص کے طورپر ہوا

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان بلیدہ کے علاقے سوراپ سے برآمد ہونے والی نعش کی شناخت ظفر ولد ملنگ کے نام سے ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق نعش پر گولیوں کے نشانات پائے گئے تھے۔ لاش برآمد ہونے کے بعد اسے پولیس تھانہ سوراپ منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ابتدائی طور پر لاش کی شناخت نہیں ہوسکی تھی، تاہم بعد ازاں متوفی کی شناخت ظفر ولد ملنگ کے نام سے ہوگئی۔

زرائع کے مطابق مقتول کو چند دن پہلے مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز