Homeخبریںقلات مسافر کوچ اور زمیاد میں تصادم ایک شخص ھلاک 5...

قلات مسافر کوچ اور زمیاد میں تصادم ایک شخص ھلاک 5 زخمی

قلات ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان قلات مہلبی کے قریب قومی شاہراھ پر مسافر کوچ اور زمباد گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں

 ایک شخص جانبحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز