Homeخبریںتمپ نوجوان دوسری مرتبہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

تمپ نوجوان دوسری مرتبہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

تمپ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مند سے ایک اور نوجوان کی جبری گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، فہد ولد مہراب، سکنہ نوکیں کھن، مند، کو پاکستانی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپہ مارنے کے بعد حراست میں لے لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق، فہد بلوچ کو اس سے قبل بھی ایک مرتبہ جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا۔ وہ پانچ ماہ بعد بازیاب ہوئے تھے، تاہم اب انہیں دوسری بار لاپتہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز