Homeخبریںلورالائی مغوی بچے کی نعش پہاڑی علاقہ سے برآمد

لورالائی مغوی بچے کی نعش پہاڑی علاقہ سے برآمد

لورالائی(ہمگام نیوز ) بلوچستان گاؤں گرمئی میں 10 سے 11 سالہ بچے وقاص احمد ولد مولوی شادی خان زخپیل کو مبینہ طور پر اغوا کے دو روز بعد قتل کردیا گیا۔

علاقائی ذرائع مطابق بچے کی نعش پہاڑوں سے برآمد ہوئی ہے۔

 واقعے پر علاقے میں غم و غصے کی فضا ہے، جبکہ اہلخانہ نے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز