کوئٹہ(ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے3افراد کو گرفتارکرنے کے بعد لاپتہ کر دیااطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی بازار کے کے قریب فورسز نے تین افراد کو لاپتہ کر دیا جبکہ پاکستانی فورسز کے مطابق انکو مشتبہ ہونے کے صورت میں حراست میں لیا گیا تاہم حسب معمول انکے بارے میں فورسز کی جانب سے کوئی تفصیل سامنے نہیں لا گیا