Homeخبریںلورالائی 19 دن سے لاپتہ 13 سالہ بچے کی نعش برآمد

لورالائی 19 دن سے لاپتہ 13 سالہ بچے کی نعش برآمد

لورالائی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ لورالائی میں گزشتہ 19 روز سے لاپتہ 13 سالہ وقاص خان کی نعش کلی گرمئی کے ایک کنویں سے برآمد ہوئی ہے ۔

واضح رہے گزشتہ روز لورالائی میں علاقہ کے عمائدین نے مزکورہ نوجوان سمیت تین نوجوانوں کی مبینہ گمشدگی کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا تھا ،احتجاجی تحریک میں لورالائی میں شٹرڈاوں ہڑتال ،بلوچستان پنجاب مرکزی شاہراہ بند کرنے اور لورالائی سے شال لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز