Homeخبریںچاغی میں مسلح افراد نے 2 تجارتی گاڑیاں چھین لی ، دیگر...

چاغی میں مسلح افراد نے 2 تجارتی گاڑیاں چھین لی ، دیگر علاقوں میں فورسز پر حملوں کی اطلاعات

شال ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان شال تفتان تجارتی شاہراہ پر چہتر کے علاقے میں مسلح افراد نے ناکہ لگاکر دو تجارتی گاڑیاں چھین کر لے گئے ۔

علاوہ ازیں نوشکی کے علاقے ہژدہ خول میں فوجی کیمپ اور قافلوں پر حملے، خاران میں فورسز کے کیمپ پر حملے اور شدید فائرنگ، جبکہ سوراب کے علاقے گدر میں ڈرون حملے کی غیر مصدقہ اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز