بولان / تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان بولان ڈھاڈر کے علاقہ مشکاف کے قریب سے دو نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمد ،مقامی انتظامیہ نے نعشیں تحویل میں لیکر مقامی مرکز صحت پہنچادی ۔
علاوہ ازیں تربت گھنہ کے علاقے میں مرغیوں سے لدی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ڈرائیور عبدالباسط ولد کچکول سکنہ گھنہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔


