چهارشنبه, جنوري 22, 2025
Homeخبریںکلی قمبرانی میں پاکستانی فورسز کا آپریشن

کلی قمبرانی میں پاکستانی فورسز کا آپریشن

کوئٹہ (ہمگام نیوز) گزشتہ شب کلی قمبرانی میں فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ دوران آپریشن گھر گھر کی تلاشی لی گئی۔ اور علاقہ مکینوں کو ہراساں کیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق فورسز نے دوران تلاشی اکثر گھروں سے قیمتی اشیاء بھی ہمراہ اٹھا کر لے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ “اس آپریشن کی بنیادی وجوہات کیا تھے۔ یہ علم تو نہیں ہوسکا۔ البتہ آپریشن دوران کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آیا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ رات بھر کلی قمبرانی کے آس پاس قمبرانی روڈ اور قریبی علاقے فورسز کے محاصرے تھے۔ اور علاقے کے لوگ محصور ہو کر رہ گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز