چهارشنبه, جنوري 22, 2025
Homeخبریںافغان طالبان کے اہم رہنما شوکت خانم ہسپتال لاہور میں انتقال کرگئے

افغان طالبان کے اہم رہنما شوکت خانم ہسپتال لاہور میں انتقال کرگئے

کابل( ہمگام نیوز)پاکستان کی افغانستان کے دشمنوں کو پناہ اور علاج کی سہولت فراہم کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، گذشتہ روز افغان طالبان کے اہم رہنما اور طالبان کے کوئٹہ شوریٰ کے ممبر عبداللہ گل ریحان جو کہ کینسر کی مرض میں مبتلا تھے اور لاہور کے شوکت خانم کینسر ہسپتال میں انتقالکرگئے ، جبکہ دوسری جانب افغانستان کے صوبے غزنی میں طالبان کے اہم جنگی کمانڈر خالد اپنے ساتھیوں سیمت افغان فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے اسی طرح ننگرہار میں طالبان کے انتظامی گورنرملا عبدالولی المعروف ملا منصورکو بھی سات دیگر دہشت گرد ساتھیوں سمیت افغان خفیہ ادارے نے گرفتار کرلیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز