یکشنبه, جنوري 19, 2025
Homeخبریںہرنائی:پاکستانی آرمی نے دو بلوچ کو حراست بعد لاپتہ کردیا

ہرنائی:پاکستانی آرمی نے دو بلوچ کو حراست بعد لاپتہ کردیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں پاکستانی آرمی کےہاتھوں دوفراد حراست کے بعد لاپتہ تفصلات کے مطابق گزشتہ روز دوپہر کاے وقت ہرنائی سے گھر جانے والے جانو مری اور جلال مری کو فورسز کے اہلکارو نے حراست کے بعد لاپتہ کر دیے جو کہ کئی سالوں سے مہاکور کے رہائش پزیر ہیں اس علاقے میں مری بلوچ قبیلہ کے افراد رہائش پذیر ہیں۔پاکستانی فورسز اہلکار اور خفیہ ادارے ہرنائی مختلف علاقوں میں بہ گنا بلوچوں گرفتار کرکے لاپتہ کرتے ہیں جن میں سے کئی افراد گزشتہ کئی عرصے سے لاپتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز