شنبه, جنوري 18, 2025
Homeخبریںپنجگور میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

پنجگور میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور ینگ ڈاکٹرز کی حمایت میں سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال رہی دور دراز کے مریض رل گئے تفصیلات کے مطابق پنجگور پی ایم اے کی جانب سے ینگ ڈاکٹرز کی حمایت میں تمام سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا جس سے ہسپتالوں میں آنے والے مریض شدید مشکلات سے دوچار رہے خصوصا دور دراز سے آنے والے مریض شدید زہنی ازیت میں مبتلا رہے پی ایم اے کے زرائع کے مطابق اگر مطالبات منظور نہیں ہوئے تو مذید سخت احتجاج کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز