تربت (ہمگام نیوز)تربت میں آزاد دشت ٹرانسپورٹ ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ اطلاعات کے مطابق تربت مین بازار میں آزاد دشت ٹرانسپورٹ کے قریب ایف ڈبلیو او کے گاڑی پر دستی بم سے حملہ تاہم جانی نقصان نہیں ہوا دوسری طرف پنجگور کے علاقے سیری کوران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے