شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںتربت:پاکستانی آرمی کے چوکی پر حملہ،ایک ہلاک 5 زخمی

تربت:پاکستانی آرمی کے چوکی پر حملہ،ایک ہلاک 5 زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز کے ناکے پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ ۵ اہلکارشدید زخمی ہوئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے دشت گڈان میں پاکستانی فورسز کے ناکے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سپاہی ساجد سکنہ پنجاب ہلاک ہو گیاپانچ اہلکار شدید زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز