جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںآواران :مزید دو لاپتہ بلوچ فرزندوں کی نعشیں برآمد

آواران :مزید دو لاپتہ بلوچ فرزندوں کی نعشیں برآمد

آواران (ہمگام نیوز) پاکستان فورسزکے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے 2 بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ نعشیں برآمداطلاعات کے مطابق آج الصبح آواران سے پاکستانی آرمی کے زیرحراست دو بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد ہوئی پاکستانی فورسز نے دو لاشوں کو پولیس حوالے کیا ایف سی کیمپ میں شدید تشدد کے بعد شہید کیا جن کی شناخت عبدالصمد ولد سیلمان اور اشرف ولد یار محمد کے نام سے ہوئی عبدالصمد ولد سیلمان کو 11 ستمبر 2015 کو لاپتہ کیاتھا اشرف بلوچ کو 2 اکتوبر 2015 گھر سے پاکستانی فورسز نے لاپتہ کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز