پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںتمپ: پاکستانی آرمی کا آپریشن جاری گھر نذر آتش

تمپ: پاکستانی آرمی کا آپریشن جاری گھر نذر آتش

تربت (ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے تمپ میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ایک گھر نذر آتش کردیا اطلاعات کے مطابق تمپ کے مخلتف پہاڑی علاقوں میں آج صبح سے پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ہیں کلبر سمیت کئی مقامات پر پاکستانی فوج و بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں جن میں ہلاکتوں کی خدشات ہوسکتے ہیں اور تمپ میں پاکستانی فوج نے پہلے سے لاپتہ انور بلوچ کے گھر کو بھی نذر آتش کر دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز